سید الساجدین
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - عبادت گزاروں کے سردار حضرت امام حسین کے صاحبزادے علی ابن الحسین (امام زین العابدین) کا لقب، مراد: شوق اور کثرت سے عبادت کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - عبادت گزاروں کے سردار حضرت امام حسین کے صاحبزادے علی ابن الحسین (امام زین العابدین) کا لقب، مراد: شوق اور کثرت سے عبادت کرنے والا۔